ابن سینا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ابوعلی الحسین بن سینا (متوفی : 1073ء) مضافات بخارا کا مشہور طبیب، فلسفی، سائنس دان، ماہر لسانیات اور شاعر۔ "ابن سینا نے موجودات کی تین تقسیمیں کی ہیں۔"
اشتقاق
عربی زبان سے مربک اضافی ہے۔ 'ابن' کے ساتھ اسم علم 'سِینا' لگایا گیا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر